تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2022
سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے 3 کھرب 7 ارب روپے کے سکھر حیدر آباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ ہی دیا۔ یہ موٹروے پشاور کراچی موٹر وے کا آخری حصہ ہے جس کے ذریعے ملک کے تمام بڑے شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کو 30 ماہ میں مکمل کیا جائے گا جس کے نتیجے میں ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو اس سے زبردست فائدہ ہوگا۔ اس کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جارہا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ سکھر روہڑی پل کا نواز شریف نے اعلان کیا تھا اور وہ آج اس کی تکمیل کا اعلان کررہے ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف الحمدللّٰہ 306 کلومیٹر طویل سکھر-حیدر آباد موٹروے M-6 کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں جو پشاور کراچی موٹروے (PKM) کے اس آخری حصے کی تعمیر کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹروے سے منسلک ہوجائیں گے #HyderabadSukkurMotorway pic.twitter.com/wS57Qp667Q

— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) December 13, 2022

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے 306 کلو میٹر طویل ایم 6 منصوبہ ہے جس کی تکمیل کے لیے 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہےجس پر 15 انٹر چینج، دریائے سندھ پر ایک بڑا پُل، 19 انڈر پاس اور 6 فلائی اوورز تعمیر کیے جائیں گے۔ منصوبے کے مطابق موٹروے کے دونوں جانب  50 کلومیٹر کے فاصلے پر 10 سروس ایریاز تعمیر ہوں گے، یہ موٹر وے جام شورو، حیدرآباد، مٹیاری، بے نظیر آباد، نوشہرو فیروز، خیر پور اور سکھر کے اضلاع سے گزرے گی۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے سکھر پہنچ گئے ہیں.

سکھر ایئر پورٹ پر وفاقی وزیرِ آبی وسائل سید خورشید شاہ اور وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم اور انکے ہمراہ وفد کا استقبال کیا. pic.twitter.com/qZ8w1Q4X66

— PML(N) (@pmln_org) December 13, 2022

Previous Post

14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

Next Post

3 جنوری کو پیش ہونے کا حکم

Next Post
توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس

3 جنوری کو پیش ہونے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist