تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امیتابھ بچن کی آواز نکالنے پر بھی پابندی

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2022
امیتابھ بچن کی ٹوئٹ پر پاکستانیوں کے کرارے طنزیہ جواب
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی عدالت کا منفرد اور اچھوتا فیصلہ۔ عدالت عالیہ کے مطابق امیتابھ بچن  کی آواز، نام یا تصویر تک کوئی ان کی اجازت کے بغیر نہیں استعمال نہیں کرے گا۔  ضرورت یوں پیش آئی کہ امیتابھ بچن کے وکیل عدالت  پہنچ گئے اور شکوہ کیا کہ 80 برس کے بگ بی کے نام پر کوئی پاپڑ بیچ رہا ہے تو کوئی شرٹ تو کوئی اچار تو کوئی کچھ اور۔ حد تو یہ ہے کہ کچھ لوگ بالی وڈ کے شہنشاہ کی آواز کی نقل اتار کر بھی خوب رنگ بازی کررہے ہیں۔  وکیل کے مطابق یہ سارے اقدامات کرنے سے ان کے موکل یعنی امیتابھ بچن کی نجی زندگی خاصی متاثر ہورہی ہے۔  کچھ دھوکے باز امیتابھ بچن کے کروڑ پتی پروگرام کا انعام کا جھانسا دے کر دونمبری بھی کررہے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی لیے عدالت سے استدعا کی گئی کہ وہ ایسے سارے اقدامات کے خلاف کوئی حکم دے۔ جس پر دہلی ہائی کورٹ نے اب یہ فیصلہ سنایا کہ امیتابھ بچن کی آواز، تصویراور نام تک ان کی اجازت کے بغیر کسی نے استعمال کیا تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی ۔ عدالت نے بھارتی  الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت اور ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ بالی وڈ کے شہنشاہ کا   ایسا سارا مواد ہر جگہ سےہٹا دیں۔

Tags: امیتابھ بچندہلی ہائی کورٹ
Previous Post

ہیلی کاپٹراترنے کی اجازت نہیں ملی

Next Post

ریچا چڈا نے ایسا کیا کہا جس سے بھارتیوں کو آگ لگ گئی؟

Next Post
ریچا چڈا نے ایسا کیا کہا جس سے بھارتیوں کو آگ لگ گئی؟

ریچا چڈا نے ایسا کیا کہا جس سے بھارتیوں کو آگ لگ گئی؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist