تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2024 میں بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 26, 2024
ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2024 بیرونی سرمایہ میں بڑھی ہے، رواں سال کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد بڑھی۔ مرکزی بینک کی طرف سے جاری  اعدادو شمار کے مطابق جنوری سے نومبر 2024 کے دوران بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2.05 ارب ڈالرز رہا۔ 2023 کے ابتدائی 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 1.84 ارب ڈالرز تھا، 2024 کے 11 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 21.34 کروڑ ڈالرز زائد رہی۔ ملکی نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 23 فیصد اضافے سے 2.25 ارب ڈالرز رہی، ملکی نجی شعبے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 31 فیصد بڑھی ہے۔ نجی شعبے میں براہ راست سرمایہ کاری کی آمد 46 فیصد اضافے سے 3.41 ارب ڈالرز رہی، نجی شعبے سے براہ راست سرمایہ کاری کا خروج 93.5 فیصد بڑھ کر 1.04 ارب ڈالرز رہا۔ اسٹاک مارکیٹ سے 2024 کے 11 ماہ میں 10.77 کروڑ ڈالرز نکالے گئے جبکہ اوسط ماہانہ 98 لاکھ ڈالرز نکالے گئے ہیں۔

Previous Post

اب عوام کو پاسپورٹ جلد ملے گا

Next Post

کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا

Next Post
کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا

کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist