پرائیویسی پالیسی

ہماری پالیسی کیا ہے ؟ اسکا جواب بہت سادہ اور آسان ہے کہ ہم متنازعہ  بحث و دلائل سے ہٹ کر حقوق کی بات کرتے ہیں، ہم صنفی امتیاز کے خلاف ہیں، اظہار رائے  کی آزادی چاہتے ہیں جس کے لیے ہر ایک کو دوسرے کی بات سننے کی ہمت ہو، اس کا احترام ہو۔  ہمارا تعلق کسی جماعت یا گروہ سے نہیں۔ اسلیئے ویب سائٹ میں شائع ہونے والی رائے یا خیالات مصنف کی اپنی رائے ہوسکتی ہے، ادارے کا اس سے متفق ہونا قطعی طور پر ضروری نہیں ۔ ” تار ” پر شائع مواد نقل کرکے کہیں اور  شائع کرنا کاپی رائٹ قوانین کے تحت جرم ہے، جس پر ہم قانونی کارروائی کا اختیار رکھتے ہیں۔ ” تار” اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ کسی بھی صارف کی ذاتی معلومات یا تصویر ، تیسرے فریق کے ساتھ شئیر نہ کی جائے۔ ” تار ” کو یہ  اختیار بھی حاصل ہے کہ وہ کوئی تحریر یا تصویر ادارتی پالیسی کے خلاف تصور کرکے شائع نہ کرے ۔ ہمارا نقطہ نظر کیا ہے اس بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ ” ہمارے بارے میں ” کا مطالعہ کر سکتے ہیں ۔

” تار ” سے کیسے جڑیں ؟

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Add New Playlist