تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب کیو چاند کے مدار میں داخل

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2024
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

چین کے راکٹ کے ذریعے بھیجے گئے پاکستان کا آئی کیوب کیو چاند کے مدار میں کامیابی سے داخل ہو گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ آئی کیوب کیو چانگ ای 6 کے ذریعے چاند کے مدار میں داخل ہوا ہے۔ آئی کیوب کیو کے کنٹرولز اور سسٹمز کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ آئی کیوب کیو 15 مئی کو چاند کی پہلی تصویر بھیجے گا۔  یاد رہے کہ  پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ کو 3 مئی کو چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ کیا گیا تھا۔ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6  ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔ سیٹلائٹ کی مدد سے چاند کی سطح کی مختلف تصاویر لی جائیں گی جو چین کے ڈیپ اسپیس نیٹ ورک کے ذریعے ہی حاصل کی جائیں گی۔

Previous Post

محمد بن سلمان کبھی بھی پاکستان آسکتے ہیں

Next Post

سانحہ 9 مئی کا ایک سال

Next Post
جناح ہاؤس پر حملہ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

سانحہ 9 مئی کا ایک سال

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist