تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میٹا کی آسٹریلیا میں سوشل میڈیا پر پابندی پر کڑی تنقید

by ویب ڈیسک
نومبر 29, 2024
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی پر کڑی تنقید کی ہے۔ میٹا کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے شواہد اور نوجوانوں کی رائے کو پیش نظر رکھے بغیر یہ فیصلہ کیا ہے۔پابندی عائد کرنے کا فیصلہ جلد بازی میں لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ  آسٹریلوی قانون سازوں نے 16 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کے لیے قوانین منظور کر لیے گئے ہیں۔ جس کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس جیسی معروف سوشل میڈیا ویب سائٹس پر دنیا کے سخت ترین کریک ڈاؤن کی منظوری دی گئی ہے۔آسٹریلیا میں ان قوانین کا اطلاق ایک سال کے اندر کیا جائے گا۔عمل نہ کرنے کی صورت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک جرمانہ ہو سکتا ہے ۔

Previous Post

بوائے فرینڈ کے اکسانے پر بھارتی پائلٹ کی خودکشی

Next Post

خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی

Next Post
افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے

خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist