تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : فوری اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2023
جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں اسموگ کی روک تھام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ یہ مقدمہ ایک شہری ہارون فاروق اور دیگر کی جانب سے دائر درخواستوں پر ہوا۔ اس موقع پر کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کہ اسموگ کی خراب  صورتِ حال کی ذمے دار موجودہ حکومت ہے، شہر کی جو حالت ہے وہ آ دیکھ لیں،  پہلے یہ اسموگ نومبر کے آخر اور دسمبر میں آتی تھی، اب یہ اکتوبر میں شروع ہو چکی ہے۔

جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ فوری اسموگ ایمرجنسی نافذ کی جائے، اسموگ میرا مسئلہ نہیں ہے، یہ ہم سب کے بچوں کا مسئلہ ہے۔ کالا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو سیل کر کے ڈی سیل نہ کیا جائے اور اسکولز کالجز کے علاقوں میں اگر کالا دھواں چھوڑنے والا کوئی کارخانہ ہے تو بھی اطلاع دی جائے۔

Tags: لاہور ہائی کورٹ
Previous Post

آصف زرداری ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب

Next Post

اکتوبر میں مہنگائی میں 1.08 فیصد اضافہ

Next Post
بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ

اکتوبر میں مہنگائی میں 1.08 فیصد اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist