تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب حکومت کو اسموگ کے خاتمے کیلئے 10 سالہ پالیسی بنانے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2024
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو اسموگ کے خاتمے کے لیے 10 سال کی پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔ کہا گیا ہے کہ حکومت زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی لگائے اور 10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قرار دے۔ لاہور ہائی کورٹ نے اگلے ہفتے اسموگ کے خاتمے اور اس سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر عمل درآمد رپورٹس دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔ دوسری جانب  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسموگ کے خاتمے کے لیے بارش کے لیے قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی کی اپیل کی گئی ہے۔وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے وفاق اور صوبائی سطح پر نمازِ استسقاء کے اہتمام کی ہدایت کی گئی ہے۔

Previous Post

ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان

Next Post

آئی سی سی کی بھارتی بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب

Next Post
جنٹلمین گیم کی جنٹلمین جیت

آئی سی سی کی بھارتی بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist