تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نجی اسکولز میں 10 فی صد بچوں کو مفت تعلیم پر عمل کرانے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2023
والدین اب اسٹیشنری یا کتابیں اسکول سے خریدنے کے پابند نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے سیکرٹری تعلیم کی توجہ ’دی سندھ رائٹ آف چلڈرن فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ‘ کی  جانب مبذول کرائی ہے جس کے تحت ہر نجی اسکول ، تعلیمی ادارہ اپنی مجموعی بچوں کی تعداد کا 10 فی صد بچوں کو مفت تعلیم دے گا۔ سندھ میں یہ قانون 2013 سے نافذ العمل ہے لیکن اسکول ایجوکیشن اس پر عمل کرانے میں ناکام رہا۔ اسی بنا پر اب نگراں وزیراعلیٰ نے اس معاملے کی رپورٹ ایک ہفتے کے اندر  طلب کرلی ہے۔ ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں  کہا کہ جو تعلیمی ادارے اس پر عمل نہ کریں ان کے خلاف سخت قانونی  کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ ریاست سے ہے

Next Post

عراق : شادی کی تقریب میں خوف ناک آتشزدگی

Next Post
عراق : شادی کی تقریب میں خوف ناک آتشزدگی

عراق : شادی کی تقریب میں خوف ناک آتشزدگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist