تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت سندھ کا 22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2025
حکومت سندھ کا  22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے رواں ماہ کے آخری ہفتے سے جون 2026 تک صوبے بھر میں 22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی زیرصدارت اجلاس میں 35ویں نیشنل گیمز، سندھ گیمز 2026، تھر جیپ ریلی اور دیگر بڑے ایونٹس پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے بعد صوبائی وزیر نے بتایا کہ:“نومبر کے آخری ہفتے سے جون 2026 تک میگا اسپورٹس کیلنڈر شروع کر دیا جائے گا۔”

سندھ حکومت کا رواں ماہ کے آخری ہفتہ سے جون 2026 تک صوبے بھر میں22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹس منعقد کرانے کا فیصلہ

وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں 35 ویں نیشنل گیمز، جبکہ آئندہ سال سندھ گیمز 2026،تھر جیپ ریلی سمیت بڑے میگا… pic.twitter.com/9d7b5JF9Ak

— Sindh Information Department (@sindhinfodepart) October 21, 2025

اہم اعلانات

  • پہلی بار حکومتی سطح پر دو روزہ سندھ ای-اسپورٹس چیمپئن شپ کراچی میں منعقد ہوگی

  • 3 روزہ اسپیشل سندھ گیمز ’حوصلے کمال کے‘ آئندہ ماہ ہوں گے

  • سندھ یوتھ سائنس ٹیکنالوجی ایکسپو 2025 نومبر کے آخر میں کراچی میں

  • تائیکوانڈو، کراٹے، ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹس , کراچی ضلع جنوبی میں

  • کوہستان بل کارٹ ریس ، ٹھٹھہ، نومبر

  • فٹسال چیمپئن شپ “جذبہ جنون” ، کراچی، اگلے ماہ

  • سندھ گیمز 2026 ، جنوری میں

  • تھر جیپ ریلی ، گھوٹکی میں

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو عالمی سطح کے مواقع اور مثبت سرگرمیوں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ اسپیشل گیمز پی سی بی کوچنگ سینٹر، یوتھ سائنس فیسٹیول گلستانِ جوہر، جبکہ ای-اسپورٹس مقامی ہوٹل میں ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ 35ویں نیشنل گیمز کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں اور اسپیشل ایتھلیٹس کیلئے بھی بھرپور سہولیات یقینی بنائی جائیں گی۔

Previous Post

سیمی کنڈکٹر کا منصوبہ انتہائی اہم ہے

Next Post

جعلی میسجز اور دباؤ کے تحت رقوم بٹورنے کا منصوبہ

Next Post
جعلی میسجز اور دباؤ کے تحت رقوم بٹورنے کا منصوبہ

جعلی میسجز اور دباؤ کے تحت رقوم بٹورنے کا منصوبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist