تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ ہائیکورٹ کا عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 22, 2024
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

عدالت میں سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جس کے بعد  جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کلینک کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر کا ڈینٹل کلینک 3 اکتوبر کو سیل کردیا تھا۔ ایس بی سی اے کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری نے اس کارروائی میں حصّہ لیا تھا۔ایس بی سی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ  کلینک رہائشی مکان میں ہونے پر سیل کیا گیا ہے۔

Previous Post

بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

وی پی این پر پابندی؛ سیکریٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

وی پی این پر پابندی؛ سیکریٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist