تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار

by ویب ڈیسک
مئی 4, 2024
بھارتی سفارتکار کینیڈا سے ملک بدر، سکھ رہنما کے قتل کا بھارت پر الزام
Share on FacebookShare on Twitter

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہریوں کو گرفتار کرکے ان پر فرد جرم لگادی گئی ہے جبکہ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ اس بات کی بھی تحقیقات ہورہی ہیں کہ ان افراد کا بھارتی حکومت سے کیا رابطے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ تینوں مشتبہ افراد کی شناخت 22 سالہ کرن برار، 22 سالہ کمل پریت سنگھ اور 28 سالہ کرن پریت سنگھ کے طور پر کی گئی ہے اور ان پر قتل اور اقدام قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔  تفتیش میں امریکی ایجنسیوں سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر غیرملکی اور ملکی ادارے تعاون کر رہے ہیں۔ تینوں افراد 3 سے 5 سال پہلے بھارت سے کینیڈا آئے تھے اور البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں رہائش پذیر تھے۔ ملزمان نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے اپنے چہروں کی ساخت میں بھی تبدیلی کر رکھی تھی۔ تینوں افراد کی تصاویر اور قانونی نام جلد منظر عام پر لائے جائیں گے جبکہ تینوں ملزمان کو پیر  کو برٹش کولمبیا میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجرکو گزشتہ سال جون میں وینکوور کے مضافاتی علاقے میں نقاب پوش مسلح افراد  نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ کینیڈین  وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ  اس قتل میں بھارت ملوث ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تنازع بڑھ گیا تھا ۔

Previous Post

ہم اسٹائل ایوارڈز

Next Post

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات

Next Post
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist