تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رہائی کا حکم

by ویب ڈیسک
مئی 22, 2023
رہائی کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اُن کی نظر بندی کیس کے خلاف دائردرخواست پر سماعت ہوئی۔ شیریں مزاری کے وکلا بیرسٹر شعیب رزاق اور انیق کھٹانہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری بھی عدالت میں پیش  ہوئیں۔ عدالتی حکم کے مطابق اگر شیریں مزاری کسی مقدمے میں نامزد نہیں ہیں تو انہیں دوبارہ گرفتاری نہیں کیا جائے۔ شیریں مزاری کو حکم دیا گیا کہ وہ ڈپٹی کمشنر کے پاس بیان حلفی جمع کرائیں اور یہ باور کرائیں کہ وہ آئندہ کسی ایسی سرگرمی میں شامل نہیں ہوں گی۔ عدالتی احاطے میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ اُن کی والدہ کو ہفتے بھر میں 3 بار گرفتار کیا گیا ہے لیکن آج عدالت نے دوسرا ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دیا۔ حکومت کو سوچنا چاہیے گھروں کو اسطرح برباد نہ کرے۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور رہنماؤں کو بھول بیٹھے ہیں۔

Tags: شیریں مزاری
Previous Post

جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن

Next Post

آڈیو لیکس کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ

Next Post
پاکستان ٹوٹنے کی  وجہ  غلط عدالتی فیصلے تھے

آڈیو لیکس کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist