تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سال گرہ بھی اور جنرل اسمبلی سے خطاب بھی

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2022
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف 71 برس کے ہوگئے ہیں اور اس موقع پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات بھی مل رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عین سال گرہ والے دن وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا یہ 77 واں اجلاس ہوگا۔ جس میں وزیراعظم شہباز شریف اقوام عالم کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بارے میں آگاہ کریں گے وہیں مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی مظالم کو بھی دنیا کے سامنے ایک بار پھر پیش کریں گے۔  وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ابوبکر عمر کے مطابق کیا حسن اتفاق ہے‘ وزیراعظم شہباز شریف 71 ویں سالگرہ  پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کریں گے۔

What a coincidence: on his 71st birthday, 🇵🇰 Prime Minister Shehbaz Sharif will deliver his very 1st address to the #UNGA’s 77th session. #HBDShehbazSharif pic.twitter.com/JwakACuKTu

— Abubakar Umer (@abubakarumer) September 22, 2022

Tags: جنرل اسمبلیشہباز شریف
Previous Post

اسحاق ڈار کو وطن واپسی پر گرفتار نہیں کیا جائے گا

Next Post

پاکستان ڈوبا ہے کیسے الیکشن کرائیں؟ وزیرداخلہ رانا ثنا

Next Post
حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان ڈوبا ہے کیسے الیکشن کرائیں؟ وزیرداخلہ رانا ثنا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist