تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شکیب الحسن آخری میچ سے باہر

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2023
شکیب الحسن آخری میچ سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن عالمی کرکٹ کپ کے آخری میچ سے انجری کے باعث باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیش کو 11 نومبر کو آسٹریلیا سے میچ کھیلنا ہے لیکن اس میچ میں ٹیم کو کپتان شکیب الحسن کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ شکیب الحسن کی سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بائیں ہاتھ کی انگلی میں انجری ہوگئی تھی۔ یاد رہے کہ شکیب الحسن پیر سے خبروں میں ہے۔ بالخصوص سری لنکن آل راؤنڈر میتھوز کے ٹائم آؤٹ کی اپیل کے بعد ان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ اُدھر میتھوز کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ وہ شکیب اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی بہت عزت کرتے تھے لیکن پیر کے واقعے نے ساری عزت کھو دی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: بنگلہ دیششکیب الحسن
Previous Post

ایم کیو ایم اور نون لیگ کا انتخابی اتحاد ہوگیا

Next Post

میکس ویل کی کپتان سے معذرت

Next Post
میکس ویل کی کپتان سے معذرت

میکس ویل کی کپتان سے معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist