تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2023
راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید
Share on FacebookShare on Twitter

عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو اپنا جانشین نامزد کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لاوارث آدمی ہیں۔ سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی فیصلہ ہوگا، وہ اُن کے  ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہیں۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وہ عظیم فوج کے ساتھ ہیں اور 9 مئی کے واقعات کی دونوں باپ بیٹا مذمت کرتے ہیں۔ دونوں نشستوں سے قلم دوات پر انتخاب لڑیں گے اور راشد شفیق اس کاحصہ ہیں۔

آج سے شیخ راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈکلئیر کرتاہوں ،شیخ رشید

راشد شفیق میرے ساتھ کھڑا ہے، ہم باپ بیٹا 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، قلم دوات سے الیکشن میں حصہ لینگے، شیخ رشید احمد pic.twitter.com/b9Ufy2VhQG

— Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) October 31, 2023

Tags: شیخ رشید
Previous Post

الیکشن کی تاریخ کا اعلان پورا آئین نہیں

Next Post

غیرقانونی تارکین وطن کی ڈیڈ لائن ختم ، آپریشن شروع

Next Post
غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ

غیرقانونی تارکین وطن کی ڈیڈ لائن ختم ، آپریشن شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist