تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جے شاہ کے بیان پر آفریدی کا جواب

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2023
شاہد آفریدی اب بھی مقبولیت میں سب سے آگے
Share on FacebookShare on Twitter

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کے بیان پر کڑی تنقید کی ہے۔ جے شاہ کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ 2023 کے میچز دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرائے۔ اسی طرح پاکستان میں تمام تر میچز نہ کرانے کی اہم وجہ میں سیکیورٹی اور معاشی صورتِ حال  بیان کی ۔ جے شاہ کا کہنا تھا کہ تمام فل ممبرز، میڈیا رائٹس ہولڈرز اور اسٹیڈیم رائٹس ہولڈرز پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلنے پر ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہے تھے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اس بیان کو آڑے ہاتھوں لیا۔

I came across Mr @JayShah’s statement about security situation in Pakistan. Just to refresh his memory, Pakistan has hosted the following foreign players/teams in the past six years:

2017 – ICC World XI & SL
2018 – WI
2019 – WI (W), BD (W) & SL
2020 – BD, PSL, MCC & Zim
2021 –…

— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) September 6, 2023

آفریدی کا کہنا تھا کہ جے شاہ کا پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتِ حال سے متعلق بیان دیکھا تو ان کی یادداشت تازہ کرنے کے لیے بتا دوں کہ پاکستان نے گزشتہ 6 سال میں کئی غیر ملکی ٹیموں اور کھلاڑیوں کی میزبانی کی ہے۔ آفریدی نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان 6 برسوں کے دوران کون کون سی غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آچکی ہیں۔ مسٹر شاہ کوئی شک نہیں کہ پاکستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے بھی تیار ہے۔

Tags: جے شاہشاہد آفریدی
Previous Post

ایم پی او کے اجرا پر ڈی سی اسلام آباد و دیگر پر فردِ جرم عائد

Next Post

5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی افواہ

Next Post
5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی افواہ

5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی افواہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist