تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی آفریدی کے ساتھ تصویر

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2025
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی آفریدی کے ساتھ تصویر
Share on FacebookShare on Twitter

شاہد آفریدی اور قاسم خان کی یہ تصویر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو  ہونے والے پاکستان اور بھارت میچ کے دوران بنائی گئی۔ تصویر میں بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرنے والوں  میں شمار کیے جانے والے شاہد آفریدی نے ان کے بیٹے کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور دونوں خوش گوار موڈ میں ہیں۔ اتوار کو  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست  دی ہے۔

Previous Post

برفباری میں پھنسنے والے غیر ملکی مہم جوؤں کو بچالیا گیا

Next Post

اقوام متحدہ میں روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کی امریکا کو شکست

Next Post
اقوام متحدہ میں روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کی امریکا کو شکست

اقوام متحدہ میں روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کی امریکا کو شکست

Discussion about this post

تار نامہ

پاکستان کی نئی آٹو پالیسی 2026-31: کیا اسٹاک ایکسچینج میں آٹو کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں بدلنے والی ہیں؟

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist