تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب

by ویب ڈیسک
جنوری 2, 2023
فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے اب شاہین شاہ اور حارث رؤف کو فٹنس کی جانچ پڑتال کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔ دونوں فاسٹ بالر فٹنس مسائل کا شکار تھے جن کی فٹنس کی بحالی کے لیے پاکستانی ٹیم کا میڈیکل اسٹاف مختلف اقدامات کرے گا۔ توقع کی جارہی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کو دستیاب ہوں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچز کی سیریز کراچی میں ہونے جارہی ہے۔ یہ میچز9، 11 اور 13 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

Tags: حارث رؤفشاہین شاہ آفریدی
Previous Post

حرمین ایکسپریس اب خواتین چلائیں گی

Next Post

نیا سال اور ڈاکٹرعبدالباری خان کی نئی ذمے داری

Next Post
نیا سال اور ڈاکٹرعبدالباری خان کی نئی ذمے داری

نیا سال اور ڈاکٹرعبدالباری خان کی نئی ذمے داری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist