تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بریک ڈاؤن پر معذرت

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2023
بریک ڈاؤن پر معذرت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہاز شریف نے پیرسے ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف لکھتے ہیں کہ بریک ڈاؤن کے بعد جس دشواری اور مشکلات کا سامنا عوام نے کیا اس پر افسوس ہے۔

On behalf of my government, I would like to express my sincere regrets for the inconvenience our citizens suffered due to power outage yesterday. On my orders an inquiry is underway to determine reasons of the power failure. Responsibility will be fixed.

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 24, 2023

شہبازشریف نے حکومت کی جانب سے گزشتہ روز بجلی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت خواہ کی ہے۔ وزیراعظم کے مطابق اُن کے حکم پر اس بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری جاری ہے اور اس کے ذمے داروں کا تعین بھی کیا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: بریک ڈاؤنشہبازشریف
Previous Post

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان فارغ

Next Post

بابراعظم کے لیے اعزاز

Next Post
بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال

بابراعظم کے لیے اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist