تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی چیف کے خلاف مہم ناقابل برداشت سازش کا تسلسل ہے

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2023
آج تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کا  بذریعہ ٹوئٹ کہنا ہے کہ بیرون ملک محب وطن پاکستانی، فارن فنڈڈ مہم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ نفرت سے بھری سیاست کو بیرون ملک پاکستانیوں کے ذریعے پھیلایا جارہا ہے۔ آرمی چیف کے خلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کے خلاف سازش کا تسلسل ہے۔ بیرون ملک پاکستانی اس سازش کا حصہ نہ بنیں۔عمران خان اداروں اور ان کے سربراہوں کو اپنی گندی سیاست میں لاکرآئین شکنی کررہے ہیں۔ میرٹ پر تعینات ہونے والے آرمی چیف کے خلاف مہم ملک دشمنوں کا ایجنڈا ہوسکتا ہے۔ قوم اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہےاورشرپسندوں کے خلاف متحد ہے۔  ملک کے اندر اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔

This man Niazi is stooping to unprecedented lows in his desperation for power & going to the extent of damaging the country & undermining our armed forces & their leadership. /2 https://t.co/Tt1SfhylXv

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) March 20, 2023

Tags: شہباز شریفعمران خان
Previous Post

پولیس پر ہاتھ اٹھانے والے کے ہاتھ توڑ دیں گے

Next Post

غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

Next Post
غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist