تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قوم پوچھ رہی ہے دہشت گردوں کو کون واپس لایا؟

by ویب ڈیسک
فروری 1, 2023
کپتان اپنی ٹیم کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا،وزیراعظم شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پشاور دھماکے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پشاور واقعہ افسوس ناک ہے لیکن سوال یہ بھی ہے کہ کے پی حکومت کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اربوں روپے دیے گئے لیکن ان کا حساب نہیں دیا گیا، آخر وہ رقم کہاں گئی؟ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق این ایف سی ایوارڈز کی مد میں کے پی کو 417 ارب روپے دیے گئے۔ گزشتہ 10سال  سے  پی ٹی آئی کی حکومت صوبے میں تھی ۔ اتنی بڑی رقم پولیس اور سیکوریٹی فورسز کی بہتری کے لیے استعمال ہونی تھی لیکن کچھ نہ ہوسکا۔ آج قوم سوال کررہی ہے کہ دہشت گردوں کو دوبارہ کون لے کرآیا؟ گزشتہ دور میں پختونخوا کو دوبارہ دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ کس طرح کے پی دوبارہ دہشت گردوں کے ہاتھوں میں چلا گیا؟۔ کس نے کہا تھا کہ ان لوگوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں،  یہ ملکی ترقی میں حصہ ڈالیں گے۔

Tags: پشاور دھماکہشہباز شریف
Previous Post

گجرات : پولیس کا گھر پر چھاپہ

Next Post

غیر قانونی مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ

Next Post
غیر قانونی مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ

غیر قانونی مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist