تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز شریف 21 اکتوبر کو ہی آرہے ہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2023
300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا خاتمہ
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے مسلم لیگ نون کےصدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ نے گھبرانا نہیں، اچھے دن جلد آئیں گے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد کی وطن واپسی سے متعلق اُن کا کہنا تھا  یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔ نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان  آ رہے ہیں اور آکر مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے۔ شہاز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ خدانخواستہ پاکستان دیوالیہ ہو جاتا تو کیا ہوتا۔ دوائیوں کی دکانوں، بینکوں کے باہر پیسے نکلوانے کے لیے رش ہوتا ہے۔  سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسائل حل کرنے کے لیے جان توڑ کوششیں کیں۔  تاریخی سیلاب سے نمٹنے کے لیے توانائیاں صرف کیں۔ 16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔۔ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کے گرداب میں ڈبو دیا۔ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے شرائط طے کیں اور خود انکار کیا۔ ہم نے سیاست کو قربان کرکے ریاست کو بچایا۔ یہ کام ہمارے لیے آسان نہیں تھا۔

Previous Post

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع

Next Post

امن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی رہنما نرگس محمدی کے نام

Next Post
امن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی رہنما نرگس محمدی کے نام

امن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی رہنما نرگس محمدی کے نام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist