تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت سیاہ دھبہ لگ جاتا

by ویب ڈیسک
جولائی 25, 2023
ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت سیاہ دھبہ لگ جاتا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو اُن کے ماتھے اور قبر پر تاقیات سیاہ دھبہ لگ جاتا۔  وزیراعظم کہتے تھے کہ حلف اٹھانے کے ساتھ ہی انہیں اندازہ تھا کہ حالات بہت مشکل ہیں لیکن اس قدر ہوں گے اس کا سوچا بھی نہیں تھا پھر بھی یہ مشکل وقت نکل گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا، سیاست چمکانے کےلیے ریاست کو قربان کرنے کو ترجیح دی، اس  حکومت نے فیصلہ کیا سیاست قربان کرکے ریاست بچائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نظام فرسودہ ہے۔ گردشی قرضہ 2300 ارب روپے ہے جس میں غریب کا کوئی قصور نہیں، بلکہ اُن کی  حکومت سمیت تمام حکومتوں اور اشرافیہ کا قصور ہے۔

براہِ راست – ڈیرہ اسماعیل خان: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 8 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب https://t.co/9u3dIYPQ5f

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) July 25, 2023

Previous Post

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

Next Post

چین کی پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ مؤخر کرنے کی منظوری

Next Post
ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

چین کی پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ مؤخر کرنے کی منظوری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist