تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی ویب سیریز ” سیوک” کی بھارت میں پابندی

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2022
پاکستانی ویب سیریز ” سیوک” کی بھارت میں پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

کڑوا سچ بھارتی حکومت کو برداشت نہ ہوا جبھی اسٹریمنگ سروس ” وڈلی ٹی وی ” کو بھارت بھر میں بلاک کردیا گیا۔ اسٹریمنگ سروس، پاکستانی ویب سیریز ” سیوک دی کنفیشنز ” نشر کررہا تھا۔ بھارتی اطلاعات و نشریات کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اس نے متعلقہ اسٹریمنگ سروس کے ساتھ ساتھ  2موبائل ایپلی کیشنز، 4 سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت ایک پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ کو بھارت میں بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ وہ سارے پلیٹ فارمز ہیں جو ” سیوک دی کنفیشنز” دکھا رہے تھے اور اب تک اس کی 3 اقساط ہی نشر ہوئی تھیں کہ بھارتی حکومت نے آزادی اظہار رائے پر حملہ کردیا۔ دعویٰ یہی کیا جارہا ہے کہ متعلقہ ویب سیریز میں ہندوؤں  اور بھارت کی تاریخ کو مسخ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس ویب سیریز میں بھارت میں 1984 سے 2022 تک کے ایسے واقعات کو موضوع بنایا  گیا جس میں بھارتی انتہا پسندوں نے اہم کاردار ادا کیا۔ عدنان جعفر، نئیر اعجاز، محسن عباس حیدر اور حاجرہ یامین کی کاسٹ والی اس ویب سیریز کی 8 اقساط ہیں۔

Previous Post

عمران خان نے فراڈ کیا ہے

Next Post

پنڈی اسٹیڈیم کی پچ اوسط سے کم معیار کی قرار

Next Post
پاکستان کو ہرانے کے لیے اچھا کھیلنا ہوگا

پنڈی اسٹیڈیم کی پچ اوسط سے کم معیار کی قرار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist