تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور

by ویب ڈیسک
اگست 9, 2023
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور
Share on FacebookShare on Twitter

چئیرمن سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان الیکٹرک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی آرڈننس 2023 پیش کیا۔ جسے منظور کرلیا گیا۔  اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آرڈینس کی بہت سی شقوں کی تبدیلی ضروری تھی۔ اے پی این ایس، سی پی این ای، پی ایف یو جے، پی بی اے، ایمنڈ سمیت تمام میڈیا نمائندوں کے ساتھ  مشاورات کے ساتھ اس میں پیش رفت کی گئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے مطابق  پیمرا آرڈیننس 2002 کے تحت چیئرمین پیمرا کسی بھی چینل کو بند کر سکتا ہے، معطل کر سکتا ہے، لائسنس منسوخ کر سکتا ہے، چلتے پروگرام کو بند کر سکتا ہے۔ سینیٹ میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ منگل کو صحافیوں کا 40 رکنی وفد وزیراعظم سے ملا، جس میں میڈیا مالکان بھی تھے، وفد نے وزیراعظم کو کہا کہ یہ صحافیوں کی فلاح کا بل ہے، اسے منظور کیا جائے، بل کو ترامیم کے بعد واپس قومی اسمبلی جانا ہے   لہذا اسے منظور کر لیا جائے۔ بعد میں ترمیمی آرڈینس کو قومی اسمبلی نے بھی متفقہ طورپرمنظور کرلیا۔

Tags: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
Previous Post

مس یونیورس انڈونیشیا : 6 امیدواروں کا جنسی ہراسانی کا الزام

Next Post

نگراں وزیراعظم کا فیصلہ نہ ہوسکا

Next Post
نگراں وزیراعظم کا فیصلہ نہ ہوسکا

نگراں وزیراعظم کا فیصلہ نہ ہوسکا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist