تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دی ڈیجیٹل نیشن اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل، سینیٹ سے منظور

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2025
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور
Share on FacebookShare on Twitter

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیرصدارت سینیٹ  میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا،اجلاس میں دی ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025  کثرت رائے سے منظور کیا گیا ۔  اس موقع پراپوزیشن کی مخالفت کے باوجودحکومت بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی۔  وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ  قومی اسمبلی اورسینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی نےمتفقہ بل پاس کیا،یہ بل پڑھے بغیربات کرکے چیزوں کو کہیں اور لے کر جارہےہیں،بل اسٹینڈنگ کمیٹی میں گئے، میٹنگ ہوئی تویہ لوگ کہاں تھے؟کامران مرتضیٰ ترامیم دےکرچلےگئے،یہ لوگ کہاں تھے؟ اس موقع پر پیکا ترمیمی بل 2025 سینیٹ میں پیش کردیا گیا،اے این پی ارکان نےمتنازع پیکاایکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے ایوان سےواک آؤٹ کرگئے۔ بہرحال پیکا ایکٹ ترمیمی بل ایوان سے منظور کرلیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹ گیلری سے صحافیوں نے بائی کاٹ کیا۔

Previous Post

جسٹس منصور کے 13 اور 16 جنوری کے فیصلے واپس لے لیے گئے

Next Post

اپوزیشن سے درخواست کرتا ہوں مذاکرات کا راستہ نکالا جائے

Next Post
اپوزیشن سے درخواست کرتا ہوں مذاکرات کا راستہ نکالا جائے

اپوزیشن سے درخواست کرتا ہوں مذاکرات کا راستہ نکالا جائے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist