تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کالا رنگ لگانے والا ٹیچر فارغ

by ویب ڈیسک
جنوری 30, 2023
کالا رنگ لگانے والا ٹیچر فارغ
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم آباد کراچی کے نجی اسکول میں اردو بولنے والے طالب علم موسیٰ پر سیاہ رنگ لگانے والے استاد کو اسکول نے فارغ کردیا۔  چیئرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ طارق شاہ کے مطابق واقعے کے بعد  ٹیچر کو اسکول انتظامیہ نے شوکاز دیا اور آج اسے ملازمت سے فارغ کردیا۔ طارق شاہ نے اس ناخوشگوار واقعے پر تمام والدین سے معذرت کی ہے۔ اسکولوں میں طالبعلموں کو ہراساں کرنے پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔

Previous Post

عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

Next Post

فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Next Post
عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist