تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گورنر ، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2024
گورنر ، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کی  رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں تجاوزات کے خلاف معاملے کی سماعت چیف جسٹس پاکستان  قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ نے کراچی رجسٹری میں کی۔ جس میں حکم دیا گیا ہے کہ گورنر ہاؤس، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کے عقبی حصے رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹائی جائیں۔ سپریم کورٹ نے 3 دن میں تمام تجاوزات ختم کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اس موقع پر ریمارکس دیے کہ کسی کو عوام کی آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں، راستے بند کرنا اور رکاوٹیں ڈالنا غیر قانونی ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں خود تجاوزات کھڑی کر رہی ہیں، کے ایم سی کی جو سڑکیں ہیں کلیئر کر دیں۔عدالتِ عظمیٰ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وفاقی اداروں کو آگاہ کرنے کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ تمام متعلقہ اور سیکیورٹی اداروں کو عدالتی حکم کی کاپی بھیجنے کی ہدایت بھی کی۔

Previous Post

نسلہ ٹاور کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

Next Post

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کا جوڈیشل ریمانڈ

Next Post
موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کا  جوڈیشل ریمانڈ

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کا جوڈیشل ریمانڈ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist