تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2023
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم، کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے پنجاب اور کے پی میں الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سماعت کی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا جبکہ گورنرز کو بھی بذریعہ چیف سیکریٹری نوٹس جاری کیا۔ اب اس مقدمے کی سماعت منگل کو ساڑھے 11 بجے ہوگی۔ آج ہونے والی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے۔ جن کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ ک حکم کی 3 مرتبہ توہین کی گئی۔ الیکشن شیڈول 8 مارچ کو جاری ہوا۔ الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہی نہیں تھا، گورنر کے پی نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کی تاریخ نہیں دی، صدرِ  نے الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد 30 اپریل کی تاریخ دی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے پی ٹی آئی کے وکیل سےدریافت  کیا کہ سپریم کورٹ سے کیا چاہتے ہیں؟ جس پر وکیل کے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین اور اپنے حکم پر عمل درآمد کرائے۔ جس کے جواب میں  جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کرانا ہائی کورٹ کا کام ہے۔

Tags: الیکشن کمیشنسپریم کورٹعمران خان
Previous Post

7 مقدمات میں عبوری ضمانت

Next Post

ازخود نوٹس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز کریں گے

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

ازخود نوٹس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز کریں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist