تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2023
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی اور عدالت نے تمام تر تعیناتیوں پر حکم امتناع جاری کردیا۔ سپریم کورٹ  کے حکم کے مطابق گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے وزیراعظم پاکستان کو روک دیا گیا ہے ۔  ججز کی تعیناتی کے خلاف وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔  وفاقی حکومت نے جواب دینے کے لیے اضافی وقت مانگ لیا ہے۔  ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ ایک ہفتے کی مہلت دی جائے۔ جس پر وزیرِ اعلیٰ جی بی کے وکیل مخدوم علی خان نے مخالفت کی۔ ان کا موقف تھا کہ ایک سال سے مقدمہ زیرِ التوا ہے، کیس عدالت میں ہے پھر بھی ججز کی تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔عدالت نے مزید سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی۔

Previous Post

کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

Next Post

90 روز میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کرانے کا حکم

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

90 روز میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کرانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist