تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ میں انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت ملتوی

by ویب ڈیسک
مئی 29, 2023
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب انتخابات پر نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ کی آج سماعت ہوئی جو چند منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔  اٹارنی جنرل روسٹرم پر آئے تو انہوں نے بینچ پر اعتراض کر دیا۔ ان کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ ری ویو ایکٹ اب قانون بن چکا ہے اور نئے ایکٹ کے تحت نظر ثانی کا دائرہ کار اب اپیل جیسا ہی ہوگا، اب نظر ثانی کا فیصلہ دینے والے بینچ سے لارجر بینچ ہی سن سکے گا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ تو بڑا دلچسپ معاملہ ہوگیا ہے، یہ عدالت عدلیہ کی آزادی کے بنیادی حق کو بھی دیکھتی ہے۔ ایک دوسرا کیس بھی جمعرات کو مقرر ہے لہٰذا آپ اس سے متعلق بھی ہدایات لے لیں۔

Tags: چیف جسٹس عمر عطا بندیالسپریم کورٹ
Previous Post

عمران خان نے اپنی پارٹی کو خود نقصان پہنچایا

Next Post

بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت کے افتتاح پر سورہ رحمان

Next Post
بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت کے افتتاح پر سورہ رحمان

بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت کے افتتاح پر سورہ رحمان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist