تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2025
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

27 ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان کے عدالتی نظام میں ایک اہم اور تاریخی تبدیلی عمل میں آئی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے، جس سے عدالتی کارروائیوں میں شفافیت اور مؤثریت کو مزید فروغ دینے کی توقع کی جا رہی ہے۔سپریم کورٹ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ مقرر ہوئے، جبکہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان جوڈیشل کونسل کے دوسرے سینئر ممبر ہوں گے۔ اس اہم فیصلہ میں دونوں چیف جسٹس صاحبان کی مشترکہ مشاورت شامل رہی۔اعلامیے کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے اور انہیں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

جسٹس عامر فاروق کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر مقرر کیا گیا، جبکہ جسٹس منیب اختر اور جسٹس حسن رضوی بھی جوڈیشل کونسل کے رکن رہیں گے۔ مزید برآں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن کے سربراہ ہوں گے، اور چیف جسٹس امین خان، جسٹس منیب اختر، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس عامر فاروق کمیشن کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر قانون اعظم تارڑ، اٹارنی جنرل منصور اعوان، حکومت اور اپوزیشن کے دو دو ارکان پارلیمان، پاکستان بار کونسل کے نامزد وکیل اور اسپیکر قومی اسمبلی کی نامزد خاتون کمیشن کی رکن کے طور پر شامل ہوں گے۔یہ اقدامات عدالتی نظام میں اصلاحات، سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے اور عدلیہ کی خودمختاری کو مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیے جا رہے ہیں۔

Previous Post

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی افواج کے ساتھ ہے

Next Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کا قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ

Next Post
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کا قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist