تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ رولز پر اختلاف: چار سینئر ججز کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2025
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر سپریم کورٹ رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے. یہ خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من  اور جسٹس عائشہ ملک نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔ چاروں ججز نے رولز کے منظوری کے طریقۂ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہیں فل کورٹ میٹنگ کا نوٹس موصول ہوا لیکن رولز کبھی بھی فل کورٹ کے سامنے نہیں رکھے گئے۔ اجلاس کا ایجنڈا صرف ایک نکاتی تھا جس میں نئے رولز سے پیدا ہونے والی مشکلات کے خاتمے کا ذکر تھا۔

ججز کے اہم نکات

خط میں کہا گیا ہے کہ:

  • جب تک بنیادی اعتراضات دور نہیں ہوتے، میٹنگ میں شرکت بے سود ہے۔

  • سپریم کورٹ رولز معمول کی کارروائی نہیں کہ سرکولیشن کے ذریعے منظور کیے جائیں۔

  • یہ رولز آئین کے تحت بنائے جاتے ہیں اور آئینی اقدامات سرکولیشن کے بجائے فل کورٹ اجلاس ہی میں ممکن ہیں۔

  • اگر فل کورٹ میٹنگ اتنی غیر اہم تھی تو ترمیم کے لیے اجلاس کیوں بلایا گیا؟

مزید کہا گیا ہے کہ ان کے خط کو فل کورٹ میٹنگ کے منٹس کا حصہ بنایا جائے اور ان منٹس کو پبلک بھی کیا جائے، کیونکہ ان کی رائے میں رولز کی موجودہ منظوری غیر قانونی ہو چکی ہے۔

ذرائع کی تصدیق

ذرائع کے مطابق خط لکھنے والے چاروں ججز نے فل کورٹ اجلاس میں شرکت بھی نہیں کی۔

Previous Post

پاکستان کے سامنے بھارت کا جھکاؤ، ایشیا کپ میں کھیلنے پر آمادگی

Next Post

ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز 2025 میں آریانا گرانڈے کا بڑا اعزاز

Next Post
ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز 2025 میں آریانا گرانڈے کا بڑا اعزاز

ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز 2025 میں آریانا گرانڈے کا بڑا اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist