تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 26, 2022
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہبازشریف جو سعودی عرب میں ہیں۔ انہوں نے ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان سے خصوصی درخواست کی تھی کہ مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کو رہا کردیا جائے۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کی درخواست کو رد نہیں کیا بلکہ درگزرکرتے ہوئے ان تمام پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان کیا جنہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں اُس وقت ہنگامہ آرائی  اور نعرے لگائے تھے  جب موجودہ حکومت اور ان کے اتحادی عمرے کی سعادت کے لیے مسجد نبوی کا رخ کررہے تھے۔

اسکرین گریپ

واقعے کے بعد سعودی حکومت نے مختلف کیمروں کی مدد سے شرپسندون کی شناخت کی تھی۔ جنہیں مختلف سزائیں اور جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ مسجد نبوی میں ہلڑبازی کرنے پر مدینہ منورہ عدالت نے 3 پاکستانیوں کو 8 سال اور 3 کو 6 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ جو اب وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے سعودی ولی عہد نے معاف کردی۔

Tags: سعودی ولی عہدمحمد بن سلمانمسجد نبوی ﷺوزیراعظم شہبازش شریف
Previous Post

مارک ٹیلر کا فری ہٹ قانون بدلنے کامطالبہ

Next Post

عمران خان لانگ مارچ انقلاب کے لیے نہیں کررہے، نواز شریف

Next Post
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

عمران خان لانگ مارچ انقلاب کے لیے نہیں کررہے، نواز شریف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist