تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صارم قتل کیس:مزید 2 مشتبہ افراد زیر حراست

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2025
دھوکے باز کال سے ہوشیار رہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نارتھ کراچی میں اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کیے گئے 7 سالہ صارم کے کیس کی تحقیقات میں تاحال کوئی خاص پیش رفت نہ ہوسکی۔ تحقیقاتی ٹیم کو قاتل تک پہنچنے کے لیے ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے، پولیس نے آج پھر الانعم اپارٹمنٹس پر چھاپہ مارکر 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، زیرحراست افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے پانی کے ٹینک سے مزید فنگر پرنٹس بھی حاصل کیے ہیں۔ دوسری جانب  7 سالہ محمد صارم کے والدین اور اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کی لاش لاپتا ہونے کے 11 روز بعد پانی کے زیر زمین ٹینک سے ملی تھی۔ مقتول کے والدین کا کہنا تھا کہ  وہ پولیس کی تفتیش سے مطمئن نہیں ہیں۔۔

Previous Post

اسٹار لنک گراؤنڈ اسٹیشنز قائم کرنا چاہتی ہے، پی ٹی اے

Next Post

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور

Next Post
قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist