تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

"سردار جی 3” کا بھارت میں ریلیز کے بغیر اوورسیز میں تاریخ رقم

by ویب ڈیسک
جولائی 14, 2025
بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ کا ٹریلر ریلیز، ہانیہ عامر کی موجودگی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی پنجابی فلم "سردار جی 3” جس میں دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے مرکزی کردار ادا کیے، نے بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود دنیا بھر میں شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔

15 دن میں 50 کروڑ سے زائد کمائی

فلم نے صرف 15 دنوں میں بیرونِ ملک 50 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ جمعہ کے دن فلم نے 1.75 لاکھ امریکی ڈالر کا بزنس کیا، جس کے بعد مجموعی اوورسیز آمدن 60 لاکھ ڈالر (تقریباً 51 کروڑ روپے) تک جا پہنچی۔

پنجابی سنیما کا سنگِ میل

یہ فلم پنجابی سینما کی تاریخ کی دوسری فلم بن گئی ہے جس نے اوورسیز میں 50 کروڑ سے زیادہ کمائی کی۔ پہلا اعزاز بھی دلجیت دوسانجھ کی ہی فلم "جٹ اینڈ جولیئٹ 3” کو حاصل ہے۔

کیری آن جٹّا 3 کو پیچھے چھوڑ دیا

"سردار جی 3” نے کیری آن جٹّا 3 (46 کروڑ روپے اوورسیز کمائی) کو پیچھے چھوڑ کر ایک نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

Previous Post

لاش والے کمرے کے ساتھ والے باتھ روم کی کھڑکی کھلی ہوئی تھی، ڈی آئی جی ساؤتھ

Next Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist