تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نااہل

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2023
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نااہل
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے سلسلے میں نااہل قرار دیا ہے۔ فیصلے کا اعلان بینچ کی جانب سے کیا گیا جسے جسٹس خالد رشید نے عدالت میں پڑھ کر سنایا، وزیراعظم کو عدالت میں سماعت مکمل ہونے تک کی سزا سنائی گئی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں پیش ہوئے اور اعلی عدلیہ سے غیر مشروط معافی بھی  مانگ لی۔ تحریری طور پر لکھ کر دیا کہ  وہ  اعلیٰ عدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہیں۔ بہرحال ان کی اس معافی کو قبول نہیں کیا گیا جبھی تنویر الیاس کو اپنی تقاریر میں دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے پر نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو لکھ دیا۔ آزاد کشمیرکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: مظفرآباد ہائی کورٹوزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس
Previous Post

واٹس ایپ کا نیا فیچر

Next Post

عمران خان نے کہا پہلا نکاح غیرشرعی تھا، مفتی سعید

Next Post
عمران خان نے کہا پہلا نکاح غیرشرعی تھا، مفتی سعید

عمران خان نے کہا پہلا نکاح غیرشرعی تھا، مفتی سعید

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist