تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ نواز کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2022
شاہ نواز کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام کے قاتل شاہ نواز امیرکو پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے ملزم شاہ نواز امیر کے مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا  کہ ملزم کے پاس مقتولہ کا پاسپورٹ ہے جو اہم دستاویزہےاور اس کے معاونت سے سارہ انعام کی سفری تفصیلات معلوم ہوسکے گی۔ اس موقع پر سارہ انعام کے خاندان کا مدعا تھا کہ شاہ نواز کے گھر میں سارہ کا قتل ہوا ہے اور اگر دو ہفتوں کے باوجود پاسپورٹ برآمد نہیں ہوسکا۔ یہ عمل شاہ نواز کو سزا سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

عدالت نے ریمارکس دیے کہ تفتیش میں کمی یا کوتاہی کی وجہ سے یہ مقدمہ  خراب نہیں ہونا چاہیے۔ عدالت نے  پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم شاہنواز کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ دوسری جانب شاہ نواز کی والدہ اور ایاز امیر کی شریک سفر ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے۔  سماعت اب 7 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ  23 ستمبر کو کینیڈین نژاد پاکستانی شہری سارہ انعام کو اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد  ان کے  شوہر شاہنواز امیر کو قتل کرنے کے االزام میں  گرفتار کیا گیا تھا۔ شاہنواز کے والد اور سیئنر صحافی ایاز امیر کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔  جنہیں  شواہد کی عدم موجودگی کے باعث رہا کرنے کے احکامات جاری ہوئے تھے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: ایاز امیرسارہ انعام کیسشاہ نوازشاہ نواز امیر
Previous Post

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس خارج

Next Post

ساہیوال کے اکلوتے سکھ حکیم

Next Post
ساہیوال کے اکلوتے سکھ حکیم

ساہیوال کے اکلوتے سکھ حکیم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist