تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 7, 2022
قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

نور مقدم کی والدہ نے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین سے اظہاریکجہتی کی ہےاور ساتھ ہی ایک ویڈیو پیغام میں انہیں اس بات کی ہمت دلائی ہے کہ انصاف کی اس جنگ میں وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں۔ قانونی جنگ لڑیں انصاف ضرور ملے گا۔ نورمقدم کی والدہ کوثر کے مطابق ” قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ سارہ انعام کے قتل کی خبر نے انہیں اور صدمہ دیا اور انہیں ایسا لگا کہ ایک اور نور مقدم اس دنیا سے چلی گئی۔ اس صدمے سے نکلنے میں دو سے تین دن لگے۔  نور مقدم کی والدہ کوثر کا کہنا تھا کہ اگر نور کے کیس کا فیصلہ ہوجاتا تو قاتل سوچتا کہ میں بھی پھانسی پر لٹک سکتا ہوں، جب کہ انصاف نہیں ملے گا تب تک ایسے ہی واقعات پیش آتے رہیں گے۔ فوری انصاف ملنا چاہیئے ۔ حالت یہ ہوگئی ہے کہ اب اب بچیاں اپنے شوہر کے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ سارہ انعام بہت قابل بچی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Justice for Noor (@justicefor_noor)

دوسری جانب  اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  نے سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہ نواز کی والدہ، صحافی ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

Tags: سارہ انعامنور مقدم
Previous Post

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز : پاکستان کی پہلی جیت

Next Post

عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ پر مبینہ آڈیو لیک

Next Post
عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس

عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ پر مبینہ آڈیو لیک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist