تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرستاروں کے لیے جذباتی پیغام

by ویب ڈیسک
جنوری 14, 2023
پرستاروں کے لیے جذباتی پیغام
Share on FacebookShare on Twitter

ٹینس کی بھارتی کھلاڑی اور شعیب ملک کی شریک سفر ثانیہ مرزا نے فروری سے کھیل کو چھوڑنے کو اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا نے انتہائی جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے 20 سال کے کیرئیر کو پیش کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ زندگی کے ایک نئے سفر کے لیے وہ خاصی پرجوش اور پرعزم ہیں۔ خوشی اس بات کی ہے کہ اب بیشتر وقت بیٹے کے ساتھ گزرے گا۔ 30 سال پہلے جب وہ صرف 6 سال کی تھیں تو والدہ نے نظام کلب ٹینس کورٹ میں تربیت کے لیے داخلہ کرایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

کوچ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ وہ ٹینس سیکھنے کے لیے خاصی کم عمر ہیں۔ جس پر والدہ ڈٹ گئیں اور آخر کار ان کا داخلہ ہوگیا۔ اب جب وہ پیچھے مڑ کر دیکھتی ہیں تو ہر موڑ پر انہیں کامیابی اور کامرانی ہی نظر آتی ہے۔ بھارت کے لیے تمغے حاصل کیے۔ انہیں خوشی اس بات کی ہے کہ حیدرآباد دکن کی چھوٹی سی بچی کس طرح سرخرو ہوئی۔

Tags: ثانیہ مرزا
Previous Post

تھانے پر حملے پر صوبائی حکومت پر تنقید

Next Post

الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں

Next Post
الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں

الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist