تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صندل خٹک کی ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
جون 20, 2023
صندل خٹک کی ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کے اسیشل جج نے حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں صندل خٹک کی درخواست پر سماعت کی جس میں انہوں نے ضمانت کے لیے استدعا کی تھی۔ ملزمہ صندل خٹک کے وکیل کا موقف تھا کہ اُن کی موکلہ کو کوئی نوٹس نہیں ملا تھا لیکن مقدمہ درج کر لیا گیا،  حریم شاہ کی صندل خٹک کے خلاف ایف آئی اے لاہور، پشاور میں درخواست خارج ہوئی۔ صندل خٹک نے لائیو اسٹریمنگ شئیر کی، ریکارڈنگ نہیں کی،  اسی طرح اُن کی موکلا کے سیل فون  سے کوئی ثبوت نہیں ملا، ٹک ٹاک کے قوانین کے مطابق نازیبا ویڈیوز اپ لوڈ  نہیں کی جاسکتیں۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کہ حریم شاہ کی جب ویڈیوز بنائی گئیں تو تب وہ مسکرا رہی تھیں جو اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ  حریم شاہ کی ویڈیوز ان کی مرضی  سے بنائی گئیں، صندل خٹک سے دوران تفتیش کچھ برآمد نہیں ہوا،  صندل خٹک نے موبائل دے دیا لیکن حریم شاہ کا موبائل نہیں لیا گیا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد صندل خٹک کی ضمانت منظور کرلی۔

Tags: صندل خٹک
Previous Post

فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Next Post

غرقاب ٹائی ٹینک کی سیرکو گئی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار

Next Post
غرقاب ٹائی ٹینک کی سیرکو  گئی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار

غرقاب ٹائی ٹینک کی سیرکو گئی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist