تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دورہ انگلینڈ، شاہینز اسکواڈ کے اسپنر ساجد خان زخمی

by ویب ڈیسک
جولائی 22, 2025
دورہ انگلینڈ، شاہینز اسکواڈ کے اسپنر ساجد خان زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان شاہینز کو انگلینڈ کے دورے پر بڑا دھچکا ،  ٹیم کے اہم اسپنر ساجد خان انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے۔ ٹرینٹ برج میں پریکٹس سیشن کے دوران ساجد خان کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہو گیا، جس کے بعد وہ فوری طور پر دستیاب پہلی پرواز سے وطن واپس روانہ ہوں گے۔ ٹیم مینجمنٹ نے کسی متبادل کھلاڑی کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان شاہینز اور پروفیشنل کاؤنٹی کلب کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ دورۂ انگلینڈ کے دوران پاکستان شاہینز دو تین روزہ اور تین ون ڈے میچز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ یہ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے خود کو منوانے کا سنہری موقع ہے، جبکہ ساجد خان کی غیر موجودگی ٹیم کے لیے ایک بڑا امتحان ثابت ہو سکتی ہے۔

Previous Post

نادرا کا بڑا اقدام: شناختی قوانین میں اہم تبدیلیاں

Next Post

بابوسر اور قراقرم شاہراہ پر پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے پاک فوج کا ہنگامی ریسکیو آپریشن

Next Post
بابوسر اور قراقرم شاہراہ پر پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے پاک فوج کا ہنگامی ریسکیو آپریشن

بابوسر اور قراقرم شاہراہ پر پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے پاک فوج کا ہنگامی ریسکیو آپریشن

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist