تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیف سٹی نے بلیک میل کرنے والے لڑکے کو گرفت میں لے لیا

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
سیف سٹی نے بلیک میل کرنے والے لڑکے کو گرفت میں لے لیا
Share on FacebookShare on Twitter

معلوم ہوا ہے کہ لاہور کی متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے سے 15 ایمرجنسی پر کال کی۔ لڑکی کا موقف تھا کہ ایک لڑکے نے ٹک ٹاک پر اس کی ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ لڑکی نے بلیک میلر لڑکے کو کوٹ لکھپت کے علاقے میں بلایا اور ساتھ ہی سیف سٹی کو بھی اس بارے میں آگاہ کردیا۔ و سیف سٹی ٹیم نے لڑکی کی شکایت پر فوری طور پر  کوٹ لکھپت پولیس کو موقع پر بھجوایا اور کیمروں کے ذریعے لڑکی کو کال کے دوران لائیو مانیٹر بھی کیا جاتا رہا۔ سیف سٹی کیمروں سے ملزم کو ٹریس کیا  گیا اور پھر اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق  خواتین اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے موبائل میں ’’ویمن سیفٹی ایپ‘‘ انسٹال کریں۔ ویمن سیفٹی ایپ کے الرٹ 15 اور لائیو چیٹ فیچرز سے وہ فوری مدد حاصل کرسکتی ہیں۔ اب تک 3 لاکھ سے زائد خواتین پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ انسٹال کر چکی ہیں۔

Previous Post

توشہ خانہ ریفرنس : نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

Next Post

سعودی وفد کی وجہ سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

Next Post
سعودی وفد کی وجہ سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

سعودی وفد کی وجہ سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist