تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تیزرفتاری پر روہیت شرما کا چالان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 19, 2023
تیزرفتاری پر روہیت شرما کا چالان
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا چالان ممبئی پونے ایکسپریس وے پر ہوا۔ روہیت شرما بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے لیے ممبئی سے پونے کا سفر پرائیوٹ کار سے کررہے تھے۔ ٹریفک ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ روہیت شرما تیزرفتاری کے مرتکب ہوئے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ان کے ایک نہیں 3 چالان کیے گئے۔ پولیس کے مطابق ہائی وے پر روہیت شرما 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ گاڑی کو دوڑا رہے تھے۔ یاد رہے کہ آج بنگلہ دیش اور بھارت عالمی کپ کے اہم میچ میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔

بشکریہ آئی سی سی
Tags: بھارتی کرکٹ ٹیمروہیت شرما
Previous Post

شیخ رشید کو 26 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم

Next Post

توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطل، اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار نہ کرنے کا حکم

Next Post
گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کے نئے انکشافات اور سیاسی ہلچل

توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطل، اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار نہ کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist