تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ریحانہ شاہ جہاں 24 گھنٹوں میں 81 سرٹی فکٹ حاصل کرنے والی طالبہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 1, 2022
ریحانہ شاہ جہاں 24 گھنٹوں میں 81 سرٹی فکٹ حاصل کرنے والی طالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

باحجاب ریحانہ شاہ جہاں جن کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے ہے۔ دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ سے کامرس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہی تھیں لیکن  قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا. ریحانہ شاہ جہاں کو  آدھے نمبر کی وجہ سے سیٹ نہ ملی تو وہ خاصی مایوسی ہوگئیں  لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ 25 سالہ ریحانہ  نے پوسٹ گریجویشن کے دو کورسز کے لیے آن لائن داخلہ لیا۔ سوشل ورک میں ماسٹرز کے لیے درخواست دینے کے علاوہ، ریحانہ نے ڈپلومہ ان گائیڈنس اینڈ کاؤنسلنگ کورس میں بھی داخلہ لیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پی جی میں داخلہ لینے کے بعد ریحانہ نے مینجمنٹ میں داخلہ لیا۔ وہ صرف یہیں تھمی نہیں بلکہ انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایم بی اے پروگرام میں داخلہ لیا۔ ریحانہ کا پڑھائی کی طرف جوش ایسا تھا کہ انہوں نے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ آن لائن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ریحانہ کو کل 81 سرٹیفکیٹ ملے ہیں۔ ریحانہ اپنی بہن نہلا سے متاثر ہیں۔ جو دہلی سے آپریشنل ریسرچ میں ماسٹر ڈگری مکمل کرنے کے بعد اب لندن میں کام کر رہی ہیں۔ ریحانہ کہتی ہیں کہ نہلا ہمیشہ سے پڑھائی میں بہت تیز رہی ہیں۔ انہیں  دیکھ کرانہوں  نے خود ہی ایک اوسط طالب علم کا ٹیگ ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ریحانہ نے حال ہی میں دبئی میں مینجمنٹ پروفیشنل کے طور پر اپنی شاندار نوکری چھوڑ دی ہے۔ اس کی وجہ والد کا خیال رکھنا تھا۔ ریحانہ کے والد کی ٹرانسپلانٹ سرجری ہوئی ہے۔ ریحانہ کے شوہر آئی ٹی انجینئر ہیں ۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: بھارتریحانہ شاہ جہاںطالبہکیرالا
Previous Post

عمران خان کو 7 دن میں تحریری جواب کی مہلت

Next Post

300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا خاتمہ

Next Post
300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا خاتمہ

300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا خاتمہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist