تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 59 اموات

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2023
تارکین وطن کی  کشتی ڈوبنے سے 59 اموات
Share on FacebookShare on Twitter

بحری جہاز میں پاکستان، افغانستان، ایران اور کئی دیگر ممالک کے تارکین وطن ترکی سے سوار ہو کر اٹلی کی جانب رواں دواں تھے۔ ان تارکین وطن کا مقصد بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش تھا۔ اٹلی کے علاقے کلابیریا میں جنوبی ساحل کے قریب اس جہاز کو طوفانی موسم نے آگھیرا۔ جس کی وجہ سے یہ چٹانوں سے ٹکرا کر سمندر میں ڈوب گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 59 افراد موت کی نیند سو چکے ہیں جبکہ 81 افراد کے زندہ بچ جانے کی اطلاعات ہیں جن میں سے 22 کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ جہاز میں 150 مسافر سوار تھے۔ 20 سے  30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

بشکریہ رائٹر
Previous Post

ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

Next Post

گھات لگا کر موت کی نیند سلایا گیا، ابتدائی تفتیشی رپورٹ

Next Post
گھات لگا کر موت کی نیند سلایا گیا، ابتدائی تفتیشی رپورٹ

گھات لگا کر موت کی نیند سلایا گیا، ابتدائی تفتیشی رپورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist