تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیک آڈیو کا فارنزک کرائیں گے

by ویب ڈیسک
ستمبر 28, 2022
عمران خان توہین عدالت کررہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ اگر عمران خان کی آڈیو درست ہے تو ان کا چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کرکے رہیں گے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کہتے ہیں کہ ان کی ویڈیو بنا کر کردار کشی کی جائے گی، وہ ویڈیو دکھانے والی ہے اور ناہی بتانے والی۔ عمران خان جھوٹ بول کر قوم کےساتھ فراڈ کررہے ہیں۔ یونیورسٹی میں جا کر نوجوان میں زہر گھولا،  کہتے ہیں ان کو امریکا نے سازش کر کے ہٹایا لیکن موجودہ حکومت جمہوری طریقے سے اقتدار میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق عمران خان  قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ قوم کو گمراہ کرنے کے لیے امریکی سازش کا بیانیہ بنایا، عمران خان کی ہنڈیاں بیچ چوراہے پر پھوٹی ہے۔

Tags: رانا ثنا اللہعمران خان
Previous Post

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

Next Post

کراچی والوں کو بجلی سستی ملے گی؟

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

کراچی والوں کو بجلی سستی ملے گی؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist