تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی،عمران کو قیادت سے ہٹائے

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2022
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرداخلہ رانا ثنا نے ایک بیان میں عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا کہ وہ چور اور جھوٹے لیڈر کو قیادت سے الگ کریں اور نیک ایمان دار شخص کو چیئرمین بنائیں۔ وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ عمران خان جھوٹے ہیں اور ایک جھوٹا، چور اور بے ایمان لیڈر نہیں ہوسکتا۔ آئین کے تحت جھوٹا، چور اور خائن لیڈر نہیں ہوسکتا۔ رانا ثنا نے ” ڈیلی میل ” کی معافی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹی خبریں شہباز شریف کے خلاف شائع کراتے رہے لیکن ” ڈیلی میل ” کا اعتراف اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ اس جھوٹ کے ماسٹر مائنڈ عمران خان تھے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: رانا ثناعمران خان
Previous Post

بلوچستان سے ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم

Next Post

نیا ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار

Next Post
نیا  ریکوڈک معاہدہ  قانونی قرار

نیا ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist