تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرویز الہیٰ آئینی طور پر وزیراعلیٰ نہیں رہے

by ویب ڈیسک
دسمبر 22, 2022
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر پرویز الہٰی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رہی۔ گورنر کی طرف سے نوٹی فکشن جاری ہوگا جس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ اب یہ کہنا کہ  گورنر پر آرٹیکل 6 لگ سکتا ہے یہ بے تکی بات ہے۔ گورنر وفاقی حکومت کو گورنر راج کے لیے بھی خط لکھ سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے ایک بار پھر باور کرایا کہ صدر، وزیراعظم کی ہدایت کے بغیر کوئی کارروائی کرنے کے مجاز نہیں۔ صدر وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے۔ اب نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کیا جائے گا۔ جس کا پہلا کام وزیراعلیٰ کا انتخاب کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گورنر کو یہ حق حاصل ہے وہ کبھی بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر عارف علوی کو خط لکھنے پر مشاورت کی ہے۔ اسپیکر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے خلاف خط لکھنے کی تیاری میں ہیں، جس میں وہ یہ مدعا اٹھائیں گے کہ گورنر پنجاب کی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کے کہنے کی آئینی حیثیت نہیں، اسپیکرکی رولنگ آئین کے آرٹیکل 209 اے کےمطابق ہے۔

Tags: پرویز الہٰیپنجاب اسمبلیرانا ثناعمران خان
Previous Post

جوائے لینڈ ، آسکر کے لیے شارٹ لسٹ

Next Post

پرویز الہیٰ ڈی نویٹفائی، کابینہ تحلیل، عدالت جانے کا اعلان

Next Post
پرویز الہیٰ ڈی نویٹفائی، کابینہ تحلیل، عدالت جانے کا اعلان

پرویز الہیٰ ڈی نویٹفائی، کابینہ تحلیل، عدالت جانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist